پاکستان بمقابلہ کمبوڈیا: ورلڈ کپ 2022 کوالیفائر

پاکستان اس وقت کمبوڈیا کے ساتھ قطر میں ورلڈ کپ 2022 کوالیفیکیشن راؤنڈ کے لئے (ہوم لیگ) نبرد آزما ہے۔

38 منٹ پاکستان 1
کمبوڈیا 0

اگرگیٹ پاکستان 1 کمبوڈیا 2

لائیو لنک
 
ہاف ٹائم پاکستان 1 کمبوڈیا 0

شاہینوں کو اگلے 45 منٹ میں کم از کم ایک گول داغنا ہے اور ساتھ گول بچانا بھی ہے۔
 
فُل ٹائم پاکستان 1 کمبوڈیا 2
اگرگیٹ پاکستان 1 کمبوڈیا 4

تم ہارو یا مزید ہارو ہمیں تم سے پیار ہے

کیا یہ ایک مقابلہ جیتنے کے بعد پاکستان کوالیفائی کر جائے گی
اول : پاکستان ہار چُکا ہے۔
دوئم : ابھی عشق کے امتحان اور بھی تھے یہ تو پہلا راؤنڈ تھا۔
سوئم: گُڈ لک ٹو ٹیم انڈیا کہ انہیں بہتر رینکنگ کی بنا پر پہلے راؤنڈ میں بائے ملا ہے۔۔۔
 
یہ بھی اچھا ہے کمبوڈیا سے ہار کر ہی دوڑ سے باہر ہو گئے کہ ایدھر تو خوب لوشے آنے تھے۔


FB-IMG-1563357501739.jpg
 
Top