جاسمن

لائبریرین
4ad2badb7c93e55345a87577c3eaf00c.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سگھڑ یا پھوہڑ کی بات نہیں یہاں ۔
مخصوص مواقع (فیسٹیول ، ایونٹ) وغیرہ پر پہننے کے لیے بناے گئے ہیں یہ سب نرالے بُندے ۔
ویسے عام حالات میں کوئی استعمال نہیں کرے گا ۔ جیسے ہم لوگ 14 اگست کو سبز اور سفید کپڑے وغیرہ پہن لیتے ہیں اسی طرح ۔
 
آپ کی بات بھی درست ہے لیکن لڑکیاں منفرد نظر آنے کے لیے بھی پہنتی ہیں۔
بیٹی کو ٹاپس کا شوق ہے وہ بھی چھوٹے چھوٹے۔ بہاولپور، انارکلی اور شاہ عالمی کی کوئی دکان نہیں چھوڑی۔ ہر طرح کے ٹاپس لاکر دیے۔ ان میں جوتے، کپ، مگ، قینچی، ہیل والے جوتے، تالے، چابی، تربوز کی قاش، سٹرابری، اور نجانے کون کون سے ڈیزائن کے ٹاپس شامل ہیں۔ وہ آئے دن ان کے رکھنے کی جگہیں بدلتی ہے۔ کبھی موقع ملا تو تصاویر شریک کروں گی۔
 
جاسم محمد

محفلین
اسرائیل میں فلسطینی دہشت گرد تنظیم حماس کی بمباری کے بعد راکٹوں کے پرزوں سے دلچسپ ہار بنا کر نمائش کیلئے پیش کر دئے گئے :
439798

27580729_2081695118729206_2540505561112248320_n.jpg

حوالہ
 
Top