فرقان احمد

محفلین
:bulgy-eyes:
فرقان بھائی آپ نے وڑائچ صاحب کے یاد دلا دی۔
چوہدری صاحب! سوشل میڈیا پر ہی اپنا گزارا ہے، اب دیکھیے تو ۔۔۔!
محبت تو میسنے آٹے سے بنایا ہوا وہ پیڑا ہے جس پر خواہشوں کے تل لگا کر اگر اسے جذبات کے تندور میں دہکایا جائےتو یہ اجنتا کے غاروں میں بنی ہوئی برہنہ مورتیوں کے ہاتھوں میں پکڑا ہوا روغنی نان بن جاتا ہے۔۔۔!
اب یہ بھی پیروڈی چل رہی ہے جس کے نیچے لکھا ہے، 'موجیں جو ہم لُوٹ نہ سکے' از عمیرہ احمد سے ایک اقتباس ۔۔۔! :)
یعنی کہ خوب تماشا لگا ہوا ہے ۔۔۔!
 
ارررے وا وا۔۔۔ یہ تو بہت ہی کلاسیکی ہے۔
 
screenshot-567.png
 
محمد وارث

لائبریرین
آپ سے غیر متفق ہونا مشکل ہوتا ہے۔ ویسے پڑھے ہم نے بھی نہیں ہیں ۔۔۔! :) کمرشل ادب سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے صاحب؟
ہماری جوانی میں محترمہ رضیہ بٹ کا طوطی بولتا رہا کئی دہائیوں تک، خواتین یعنی لڑکیوں میں انتہائی مقبول تھیں۔ کمرشل ناول نگار تھیں اور ان کی دیکھا دیکھی اور بھی کئی محترمات ناول لکھا کرتی تھیں۔ یہ وہی تسلسل ہے شاید۔
 
زیک

مسافر
Top