مبارکباد شوّال کے تازہ مہ و خورشید مبارک

یاسر شاہ

محفلین
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ میری جانب سے سب کو پیشگی عید مبارک اور اپنا ایک قطعہ نذر ::)



شوّال کے تازہ مہ و خورشید مبارک
سب کو مری جانب سے دلی عید مبارک

سب روزے، تراویح، مناجاتِ شبِ قدر
اک زندگیِ نو کی یہ تمہید مبارک​
 

نسیم زہرہ

محفلین
عید مبارک

عید کا دن فقط ایک تہوار ہی نہیں بلکہ اس دن کی حیثیت ایک علامت کی سی ہے، جس کا تعلق روا داری، برداشت، امن و آشتی، ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی سے ہے

اللہ بزرگ و برتر ہم سب کو اتحاد، اتفاق اور روادری کی توفیق عطا فرمائے
 
Top