ایک جملہ کے لطائف

سید عمران

محفلین
بندہ رمضان میں پرہیزگار بننے کہ خاطر انٹرنیٹ چھوڑتا لیکن یار دوست کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ قید ہو گیا اب بتائیں کریں تو آخر کیا کریں ۔
کبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھیں وہ اٹھائے گی کریلا اور دام پوچھے گی بھنڈی کا اور خریدے گی گوبھی۔
لگتا ہے قید ہونے کے دن قریب آگئے جو بولائی بولائی باتیں کررہے ہیں!!!
:eyerolling::eyerolling::eyerolling:
 

رباب واسطی

محفلین
یہ تحقیق یقینا ً کسی ایسے خوش قسمت نئے نئے دولہا کی ہے جس کو قسمت نے سالیاں تو دیں مگر سالے یا سالا نہیں دیا۔ :)

کافی عرصہ پہلے کسی نے وٹس ایپ کیا تھا

اُن دو بندوں کی زندگی بھی کیا زندگی ہے

ایک وہ جسکی سالیاں ہی سالیاں ہوں سالا کوئی نہ ہو (ہروقت فرمائشیں ہی فرمائشیں)
اور ہر ویلے پائن پائن پائن تے ٹھرک دا چانس ای کوئی نی

دوسرا وہ جسکے سالے ہی سالے ہوں سالی کوئی نہ ہو
ہروقت ایک ہی دھمکی
"بلاواں فیر میں اپنے پراواں نوں"
 

جاسمن

لائبریرین
کراچی میں محکمہ موسمیات کا نمائندہ گرفتار جو روز بارش کی پیشین گوئی کر کے بیوی سے پکوڑے بنواتا تھا۔
 
Top