تبدیلی نام

اگلی دفعہ آن لائن آئیں تو مطلع فرمائیے گا، نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ ویسے موجودہ نام میں کوئی قباحت نہیں، کہ عرصہ دراز سے یہ آپ کی شناخت بن چکا ہے۔ :) :) :)
 
اگلی دفعہ آن لائن آئیں تو مطلع فرمائیے گا، نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ ویسے موجودہ نام میں کوئی قباحت نہیں، کہ عرصہ دراز سے یہ آپ کی شناخت بن چکا ہے۔ :) :) :)
ہاں اسی شناخت سے تو بھاگنا چاہتا ہوں اسی لیئے فیس بک پر بھی نام عظیم اللہ قریشی کردیا ہے (انگلش میں) کیونکہ ہر کوئی انباکس میں بابا سمجھ کر مشورے مانگتا ہے اسی اردو محفل میں بھی دو خواتین اور کچھ مرد حضرات نے انباکس کرکے اس حوالے سے تنگ کیا ہے سو درخواست ہے کہ نام تبدیل کردیا جائے
عظیم اللہ قریشی کے نام سے
 

سحرش سحر

محفلین
سلام...جناب...پلیز پلیز پلیز...میں بھی اپنا نام سحرش سحر سے تبدیل کر کے "ایس سحر" کرنا چاہتی ہوں ۔ سو میری مدد کریں ۔
 
سلام...جناب...پلیز پلیز پلیز...میں بھی اپنا نام سحرش سحر سے تبدیل کر کے "ایس سحر" کرنا چاہتی ہوں ۔ سو میری مدد کریں ۔
وعلیکم السلام سحرش بہنا! آپ کا موجودہ نام اردو محفل کے حساب سے اور ویسے بھی زیادہ بھلا ہے، تاہم اگر واقعتاً آپ اسے بدلنے پر تلی ہیں تو ابن سعید بھیا کو ٹیگ کیے دیتی ہوں، یہ ان کا ڈیپارٹمنٹ ہے. :)
 

سحرش سحر

محفلین
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے ؟
.....یہ نام کی تبدیلی کب عمل میں آ ئے گی ۔
 
Top