واہ، بارش بھی مِس کرنے کی چیز ہے؟ بھیگنے کا لطف مس کر گئی ہوں مریم تو بات دوسری ہے
گو ذرا سی دیر کی بات تھی. مگر میں لیب میں تھی اور علم ہی نہ ہوا کہ بارش ہو رہی ہے. جب باہر نکلی تو سب کچھ بھیگا ہوا تھا اور بتا رہا تھا کہ بارش ہو کے ختم بھی ہوگئی ہے. مجھے اندر آواز بھی نہ آئی.
 
Top