عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

فلسفی

محفلین
ابھی ابھی خوشگوار حیرت ہوئی جب کیمیا گر کی طرف سے پسندیدگی کی ریٹنگ وصول ہوئی۔

عرفان سعید بھائی کہاں غائب ہیں آپ۔ ایسی بھی کیا ناراضی بھائی؟

آجاؤ بھائیوں، کیمیا گر واپس آ گیا ہے۔
 
عرفان سعید

محفلین
ابھی ابھی خوشگوار حیرت ہوئی جب کیمیا گر کی طرف سے پسندیدگی کی ریٹنگ وصول ہوئی۔

عرفان سعید بھائی کہاں غائب ہیں آپ۔ ایسی بھی کیا ناراضی بھائی؟

آجاؤ بھائیوں، کیمیا گر واپس آ گیا ہے۔
آپ کا بے حد شکریہ فلسفی بھائی
کوئی ناراضگی نہیں۔ سب دوستوں کا بے حد شکریہ کہ جو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔
بس نجی زندگی میں پیش آنے والے سانحات۔
 
فلسفی

محفلین
آپ کا بے حد شکریہ فلسفی بھائی
کوئی ناراضگی نہیں۔ سب دوستوں کا بے حد شکریہ کہ جو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔
بس نجی زندگی میں پیش آنے والے سانحات۔

اللہ پاک آپ کے لیے دنیا و آخرت میں آسانیاں پیدا کرے۔

محفل کے پاس غالبا ایک ہی کیمیا گر ہے، ارے محفلینو! قدر کر لو، ورنہ پچھتاؤ گے۔ :D
 
آپ کا بے حد شکریہ فلسفی بھائی
کوئی ناراضگی نہیں۔ سب دوستوں کا بے حد شکریہ کہ جو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔
بس نجی زندگی میں پیش آنے والے سانحات۔
خوش آمدید۔
اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
 
آپ کا بے حد شکریہ فلسفی بھائی
کوئی ناراضگی نہیں۔ سب دوستوں کا بے حد شکریہ کہ جو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔
بس نجی زندگی میں پیش آنے والے سانحات۔
اللہ تعالی ان سانحات کو خوشگوار ترین حادثات میں بدل دیں اور آپ کو دلی سکون اور خوشی عطا کریں. (آمین)

اور بھائی صحیح کہہ رہے ہیں، محفل میں نا صرف یہ کہ ایک ہی کیمیا گر ہیں، بلکہ آپ ایسے کیمیا گر تو ویسے بھی کم یاب ہیں. :)
 
احمد محمد

محفلین
ایسی بھی کیا ناراضی بھائی؟

جب بندہ رابطۂ میں ہو تب نہیں کوئی پوچھتا کہ بھئی ہماری وجہ سے یا کوئی اور تکلیف تو نہیں۔۔۔ اور جب چلا جائے تو واویلا کرتے ہیں۔۔۔ اور پھر لوٹ آنے پر پوچھتے ہیں۔۔۔۔ ایسی بھی کیا ناراضگی بھائی؟ :D
 
آپ ہمیشہ کی طرح "پھپے کُٹنی" بننے کی کوشش نہ کریں۔ :p یا پھر آپ نام ہی "حامد میر" رکھ لیں۔ :rolleyes:
 
احمد محمد

محفلین
آپ ہمیشہ کی طرح "پھپے کُٹنی" بننے کی کوشش نہ کریں۔ :p یا پھر آپ نام ہی "حامد میر" رکھ لیں۔ :rolleyes:

تعریف کا بے حد شکریہ۔ :)

حالانکہ مندرجہ بالا مراسلہ کی درجہ بندی پر مزاح کر دی ہے پھر بھی مزا نہیں آیا تو سوچا جواباً ہاہاہا۔۔۔ کر کے دیکھا جائے۔ :D
 
فلسفی

محفلین
تعریف کا بے حد شکریہ۔ :)

حالانکہ مندرجہ بالا مراسلہ کی درجہ بندی پر مزاح کر دی ہے پھر بھی مزا نہیں آیا تو سوچا جواباً ہاہاہا۔۔۔ کر کے دیکھا جائے۔ :D
ویسے آفتاب اقبال عام طور پر ایسے لگائی بجھائی نہیں کرتا، تسی اے والی ٹریننگ کتھو لتی اے :sneaky:
 
احمد محمد

محفلین
ویسے آفتاب اقبال عام طور پر ایسے لگائی بجھائی نہیں کرتا، تسی اے والی ٹریننگ کتھو لتی اے :sneaky:

اس کے لیے میں نے اسی محفل میں محمد عدنان اکبری نقیبی اور فلسفی صاحںان پر تجربات کر کے کچھ ہاتھ سیدھے کئے ہیں مگر سچ تو یہ ہے بھیا کہ ابھی بھی آپ کے ہم پلہ نہیں ہوا۔ :ROFLMAO:
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ تمام پریشانیوں کو خوشیوں اور آسانیوں میں بدل دے۔ اللہ ان سب موجودہ معاملات کے نتائج دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں اور بہتریوں کے لحاظ سے بہت ہی خوش کن اور شاندار نکالے۔ سکھ صحت دے۔ سب پیارے رشتوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمائے۔ بچوں کا کوئی دکھ نہ دکھائے۔ بچوں کی طرف سے کسی آزمائش میں مبتلا نہ کرے۔ ہر طرف سے ٹھنڈی ہوائیں آئیں۔ برے وقت، نظرِ بد، برے حادثہ، بری بیماری، بری تقدیر اور لوگوں کے حسد سے پناہ دے۔ آمین!
 
م حمزہ

محفلین
آپ کا بے حد شکریہ فلسفی بھائی
کوئی ناراضگی نہیں۔ سب دوستوں کا بے حد شکریہ کہ جو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔
بس نجی زندگی میں پیش آنے والے سانحات۔
بہت خوشی ہوئی آپ کو واپس آتے دیکھ کر۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے!
 
Top