الف عین

لائبریرین
ضبط بہت کر لیا، اب تو جواب دے دوں کہ بول چال میں ہماری عادت تو یہ ہے کہ محض الف، ج، س، ش، ص،.ض، ک، گ، ل، م، ن، و کو مذکر بولا جاتا ہے، باقی کو مؤنث! کچھ حروف کے ساتھ دونوں صیغے درست مانے جاتے ہیں جیسے ر، ع، غ۔ لیکن ثبوت کے لیے حوالہ میرے پاس نہیں!
 

الف عین

لائبریرین
قاعدے سے تو حوالہ دینا تھا مجھے لیکن میں نے محض اپنی چھٹی یا ساتویں حس سے کام لیا تھا
 
Top