اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

فاخر

محفلین
یہ اخلاق حسنہ ہی ہیں جو کسی بھی قوم کی پہچان ہوتے ہیں ۔ ہماری آنے والی نسل کا اللہ ہی حافظ ہے ایک تو چھوٹے بڑے کالحاظ نہیں کرتے اور غلطی کا احساس دلایا جائے تو بجائے شرمندگی کے برا مناتے ہیں۔
خالد چودھری صاحب ! معاف کیجئے گا میں آپ کی قومیت کا نہیں ،میری قومیت ہندوستانی ہےاور مجھے فخر ہے کہ :’ میں ایک تکثیری ہندوستان کا ’’اٹوٹ ‘‘ حصہ ہوں ۔ (y)(y)
 
جاسمن

لائبریرین
خالد چودھری صاحب ! معاف کیجئے گا میں آپ کی قومیت کا نہیں ،میری قومیت ہندوستانی ہےاور مجھے فخر ہے کہ :’ میں ایک تکثیری ہندوستان کا ’’اٹوٹ ‘‘ حصہ ہوں ۔ (y)(y)

افسوس صد افسوس آپ کی اخلاقی حالت پر۔ اللہ رحم کرے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ میری قوم سے نہیں ہیں۔ میری قوم میں تو لاکھوں کوششیں کر کے بھی کوئی اس حد تک بدتمیز اور بد اخلاق نہیں ہو سکتا۔
 
اسی دھاگے میں موصوف فرما رہے تھے کہ جناح نے پاکستان 14 اگست 1847 کو بنایا۔ :LOL:
اگر انٹرنیٹ اور ہوائی جہاز 2 ہزار سال قبل ہندوستان میں ایجاد ہو سکتے ہیں، تو یہ تو ۔۔۔پائین معمولی سا ہیر پھیر ہے۔
مجھے پورا یقین ہے کہ بالکل ایسا ہی ہوا ہو گا۔ :)
 
Top