مبارکباد رمضان مرحبا

زوجہ اظہر

محفلین
رمضان مبارک
اللہ تعالی ہم سب کو رمضان سے مکمل فائدہ اٹھانے والا بنا دے
ہمیں آسانیاں نصیب کرے
آمین
 
امت مسلمہ خصوصاً مسلمانان پاک و ہند کی طرف سے رمضان مبارک کہنے والے تمام مراسلہ نگاروں کو خیر مبارک۔
مابدولت نہایت عاجزی کے ساتھ برادرم چوہدری کے خوبصورت مراسلہ کی گردان کرتے ہیں اور ان کے مراسلے سے کامل اتفاق کا اظہار کرتے ہیں ۔:):)
 
52594390_405763030220897_1980478423130177536_n.jpg

رمضان مبارک​
 
آخری تدوین:
Top