الف عین

لائبریرین
طور طریقے ہی بدل لیے ہیں لوگوں نے، نئی نسل کے نو جوان نماز سے ہی دور ہو گئے ہیں، بس جمعے جمعے کی نماز کی عادت بنا لی ہے
 

عظیم

محفلین
شاید کبھی وہ سب نمازی ہوں، میرے لیے جو نئی نسل ہے وہ کچھ بہتر معلوم ہوئی، ہفتے بعد ایک ایک نماز والی نہیں
 
Top