کلاسیکی موسیقی مروجہ کلاسیکی موسیقی کی بنیادی اوضاع

فرقان احمد

محفلین
عثمان ستار اب ہم میں نہیں ہیں۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ وارث بھیا نے جو سُن رکھا ہے، وہ بدقسمتی سے درست ہے۔ یوٹیوب پر ان کے دوست نے یہ عبارت درج کر رکھی ہے ۔۔۔!

۔"ساقی"اس چینل کو اپنے دوست"عثمان ستار" کے نام کرتا ہے جس سے بڑا موسیقی شناس "ساقی" کی نظر سے نہیں گزرا اور جس کی اب صرف یادیں ہی "ساقی" کے پاس بچی ہیں۔۔۔!!!۔

فیس بک پر مزید تحاریر بھی شہادت دیتی ہیں کہ عثمان ستار اب ہم میں نہیں ۔۔۔! اس سانحہ کو پانچ برس سے زائد بیت چکے ہیں ۔۔۔!

ربط
 
آخری تدوین:
Top