محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

ملنگوں کی نگاھوں میں عجب مستی نظر آتی ھے
بلندی آسمانوں کی انھیں پستی نظر آتی ھے
بھلول نے بیچی کبھی حر نے خریدی
خداوند ا تیری جنت بڑی سستی نظر آتی ھے
 
Top