سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
maxresdefault.jpg


53905733_414150016026024_9078341041492328448_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
نیز اتوار کو بھی لاھور میں ایک خصوصی عدالت لگتی ہے جس سے عام عوام مستفید ہو سکتی۔
غیر معمولی حالات جیسے اگر ملک سیاسی انتشار کی طرف جا رہا ہو تو عدالت فورا پٹیشن سن کر فیصلہ جاری کر سکتی ہے۔ ۸ اپریل یعنی پیر کو ویسے ہی حمزہ شہباز کا کیس سماعت کیلئے لگا ہوا ہے۔ ایسے میں عدالتی فیصلہ درست ہے۔ تشویش عدالت کی “رفتار” پر ہے۔ لاڈلے جو ہوئے :)
 

جاسم محمد

محفلین
سادہ لوح عوام کو اسی طرح بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں رسد اور طلب کی بنیاد پر قائم ہوتی ہیں۔ حکومت زیادہ سے زیادہ اس عالمی قیمت پر سبسڈی اور ٹیکس کم، زیادہ کر سکتی ہے۔ جس سے عوام کو ملنے والی قیمت پر بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
"میری بیٹی بیمار ہے اور مجھے گرفتار کرنے آ گئے" حمزہ شہباز
"میری کمر میں درد ہے اور مجھے پولیس گاڑی میں بٹھایا گیا" سعد رفیق
"مجھے کینسر ہے ، مجھے چیک اپ کے لئے ضمانت پر رہا کیا جائے" شہباز شریف
" میری امی بہت بیمار ہے انہیں ووٹ دو " مریم نواز
"میرے گردے میں پتھری ہے مجھے علاج کے لئے ضمانت دی جائے" نواز شریف
"میرے ابو کو ایک رات میں تین ہارٹ اٹیک آئے ہیں ، اُنہیں ضمانت دی جائے" مریم نواز
"گورنمنٹ نے میرے بوڑھے تایا کو گرفتار کیا ہے کہ جن کو سات اسٹنٹ پڑ چکے ہیں" حمزہ شہباز
"میں بہت بیمار ہوں اس لئے ملک واپس نہیں آ سکتا" اسحٰق ڈار
"مینوں ہسپتال لے جاؤ میرا دل پاٹن لگا جے" حنیف عباسی
"میری ماما اور نانا کو مار دیا گیا ، مجھے ووٹ دے دو" بلاول زرداری
"میری بیوی اور سسر کو مار دیا گیا ، مجھے ووٹ دے دو" آصف زرداری
---
یہ پچھلے 10 سال کی پرفارمنس ہے فقیروں کی :LOL:
 

جاسمن

لائبریرین
‏‎ایک شخص پہنچے ہوئے بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوا اور گڑگڑاتے ہوئے عرض کیا " باباجی دنیا کا ہر گناہ کر چکا ہوں ،کیا میرے لیے اب بھی کوئی راستہ ہے " بابا جی نے انتہائی شفقت بھری نظروں سے اس شخص کو دیکھا اور دھیمے لہجے میں فرمایا ۔
" لاہور ہائی کورٹ ٹر جا پّتر "
 

جاسم محمد

محفلین
" لاہور ہائی کورٹ ٹر جا پّتر "
جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالتی فیصلوں پر لیگیوں کا تبصرہ: یہ انصاف نہیں تحریک انصاف کرتا ہے
جسٹس سردار محمد شمیم کی سربراہی میں عدالتی فیصلوں پر انصافیوں کا تبصرہ: یہ لاہور ہائی کورٹ نہیں لوہار ہائی کورٹ ہے
اس ساری صورتحال پر اسٹیبلشمنٹ کا تبصرہ: جس کی لاٹھی اس کی بھینس :LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
نیب سے بھاگنا ہو تو کریم کر لو،
چھٹی والے دن ضمانت کرانی ہو تو لاھور ہائی کورٹ حاضر ہے،
کسی بھی طرح کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا ہو تو لفافہ بھر دو،
سڑکوں پر کپڑے پھاڑ احتجاج کرانا ہو تو بریانی بناؤ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top