سات جلدوں پر مشتمل پنجابی سے پنجابی لغت لانچ کر دی گئی

ابو ہاشم

محفلین
آج کے انگریزی اخبار 'دی نیوز' کے مطابق
سات جلدوں پر مشتمل پنجابی سے پنجابی لغت لانچ کر دی گئی۔ اس کی تقریب گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔ تقریب میں پنجابی زبان، آرٹ اور ثقافت سے متعلق نمایاں شخصیات نے اظہارِ خیال کیا اور اس تحقیق اور اس کی اشاعت کی تحسین کی۔
اس لغت کو 'پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر' نے ترتیب دیا اور یہ پراجیکٹ دو سال کی مدت میں مکمل ہو گیا
 
Top