بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

محمّد

محفلین
Upin and Ipin
یہ کہانی ہے پانچ سالا یتیم جڑواں بھائی اُپن اور اِپن کی جو بڑی بہن کے ہمراہ اپنی دادی کے ساتھ ملائیشا کے ایک گاؤں میں رہتے ہیں۔
Fasting with new friend
پانی (ہندی میں)
 
جاسمن

لائبریرین
ویسے ًًًًیہ تو عبدالباری ہے ..یہ تو اچھا بچہ ہےً والی کلپ سیریز بھی بہت ا چھی ہے...بچوں کے لیے...
اچھی تو ہے لیکن بہت ہی نصیحت اور محض دعاؤں وغیرہ سے بچے اکتاہٹ بھی محسوس کرتے ہیں۔ بچوں کی دلچسپی کا عنصر ضرور رکھنا چاہیے۔ کہانی کی کہانی اور سبق کا سبق۔:)
ایسے میں جی چاہتا ہے خود یہ کام شروع کر دیں۔۔۔:)
 
فلک شیر

محفلین
ویسے ًًًًیہ تو عبدالباری ہے ..یہ تو اچھا بچہ ہےً والی کلپ سیریز بھی بہت ا چھی ہے...بچوں کے لیے...
اصل میں مقابلے میں جو 'مال' مارکیٹ میں موجود ہے، اسے مدنظر رکھ کر اپنی ضرورت کے مطابق کا سامان تلاش کرنا ہوتا ہے :)
قریب قریب ہی سہی
 
کر دیں :)
 
Top