تعارف نیا محفلین ہوں

فضل رازق

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید۔ فضل رازق صاحب ۔
خوش آمدید کی تو بہت بڑی دکان ہے یہ محفل ، اندازہ ہو رہا ہوگا آپ کو ۔
جنس خریدے بغیر بازار پر فیصلہ دے دیا آپ نے ۔ آپ یہاں سے یقینا خریداری کر نا سیکھ لیں گے۔
جناب سہی کہا اپ نے اب اندازہ ہو رہاہ ہے ۔۔ اپ نے ہمارے لڑی پر خاضری لگاکر ہم کو باون کیا۔
 

محمد فہد

محفلین
فضل رزاق بھائی،
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا
اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین یارب ۔
 
Top