شعر براے اصلاح

فلسفی

محفلین
سوچتا ہوں کہ کیا سوچتا ہوں میں
بہت مدت سے یہی حال ہے میرا
بھائی ایک تو اس کو اصلاح کے زمرے میں پیش کیجیے۔
دوسرا اصلاح سے قبل تھوڑا بہت فن شاعری کے حوالے سے مطالعہ کیجیے تاکہ بنیادی غلطیاں آپ خود نکال سکیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کیجیے۔
 
گلزار خان

محفلین
سوچتا ہوں کہ کیا سوچتا ہوں میں
بہت مدت سے یہی حال ہے میرا

جناب یہ تعارف کا فورم ہے اور آپ نے تعارف کے فورم میں اپنا تعارف تو کروایا نہیں اور یہاں جو مرضی لکھ کر تھریڈ بنارہے ہیں اس زمرے میں اپنا تعارف پیش کردیں اور دوسرا اگر آپ کو شاعری کو زوق ہے تو یہاں اصلاح سخن میں جاؤ اور یہاں نئی لڑی بناؤ اللہ تہڈی خیر کرے
 
ایک بار پھر میں وضاحت کر رہا ہوں کہ جو سرخ رنگ کا نشان ہے اس نشان پر جاؤ اور اس فورم میں اپنی شاعری لکھو اور اگر کچھ جاننا یا پوچھنا چاہتے ہو کسی چیز میں کوئی بھی مسلہ یا مشکل پیش آرہی ہے سمجھنے میں تو یہی تبصرہ کردو کوئی نا کوئی بتادے گا اور اگر تکنیکلی کوئی درقت پیش ہے تو شکایت کے زمرے میں جا کر نیا تھریڈ بنالو اور آپ کی شکایت حل ہوجائے گی
 
فضل رازق

گلزاز صاحب پلیز مجھے پتہ نیں ہے نیا ہو اپ بتایں نیی لڑی کہا سے شروع کرو۔۔
 
الف عین

لائبریرین
اوپر اصلاح سخن کا لنک دیا ہے، اسے کلک کریں اور بائیں جانب رقم ہو گا "نئی لڑی بنائیں" اسے کلک کریں اور شروع ہو جائیں۔ لیکن اس سے پہلے یہاں چلے جائیں تو بہتر ہے
 
Top