مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

AW287045_08.gif
آپ کو پہلا ہزاری منصب بہت مبارک ہو فہد بھائی ،
30812896.png

ہماری جانب سے آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ قبول فرمائیں ۔
 

محمد فہد

محفلین
السلام علیکم،
محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ کی یہ حوصلہ افزائی بے پایاں محبت اور خلوص کے لیئے بہت مشکور ہوں

اللہ سوہنا آپ کو ایسے ہی خوش آباد رکھیں ہزاروں خوشیاں خوشیاں آپ کے مقدر بنے اور اسی طرح ہمیں سکھاتے رہیں اور رہنمائی کرتے رہیں آمین یارب ۔
 

محمد فہد

محفلین
AW287045_08.gif
آپ کو پہلا ہزاری منصب بہت مبارک ہو فہد بھائی ،
30812896.png

ہماری جانب سے آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ قبول فرمائیں ۔
محبتوں کو بانٹنے دلوں کو مہکانے اور خوشیوں میں اضافہ کرنے کے آپ نے نہایت خوبصورت پھولوں کا تحفہ بھیجا

اللہ سوہنا، سدا آپ کو دین اور دنیا کی کامیابی و کامرانی سے نوازیں ۔۔ آمین یارب ۔
بہت شکریہ
 

محمد فہد

محفلین
مبارک ہو فہد بھائی
السلام علیکم
تابش بھائی کیا حال ہیں آپ کے میں نے آپ کو میسج کیا تھا ذپ میں لیکن شائد آپ بھول گئے یا مصروفیت کی بنا پر آپ نے ابھی تک کوئی جواب نا دیا لیکن میری وہ مشکل حل ہو گئ تھی

تابش بھائی بہت بہت شکریہ

اللہ سوہنا، آپ کو دین دینا کی دولتوں نعمتوں اور عزتوں علم و حکمت سے نوازیں آمین یارب ۔۔
 
Top