دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!

6666.jpg

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین

آمین۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں، عمر میں اور نیک عمل میں برکت عطا کرے۔ آمین
 
عرفان سعید

محفلین
محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
ماشاءاللہ!
اللہ آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
یہ مراسلہ نمبر تو ہرگز اسم بامسمی نہیں ہے۔
 
م حمزہ

محفلین
محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!

6666.jpg

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
آمین۔ اللہ آپ کو خیرِ دارین سے نوازے ۔اور ہمیں آپ سے بہت بہت سیکھنا نصیب ہو۔
 
محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!

6666.jpg

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)

سر ! ماشاءاللہ ،
اللہ کریم آپ کے علم میں، عمر میں اور نیک عمل میں برکت عطا کرے۔ آمین
 
ہادیہ

محفلین
محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!

6666.jpg

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
اور اللہ پاک ہم سب کو آپ کے علم سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین ثم آمین
 
Top