بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

جاسم محمد

محفلین
بریکنگ نیوز:
پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی
ویب ڈیسک منگل 5 مارچ 2019

1577995-indiasubmarine-1551769916-746-640x480.jpg

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔ فوٹو:فائل

پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی۔

بھارت کو فضا کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اْسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔ پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا رہتے ہوئے بھارتی آبدوز کی اپنی موجودگی کو خفیہ رکھنے کی ہر کوشش کو ناکام بنادیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امن قائم رکھنے کی حکومتی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے بھارتی آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا گیا جو پاکستان کی امن پسندی کا ثبوت ہے، اس واقعہ سے سبق حاصل کرتے ہوئے بھارت کو بھی امن کی طرف راغب ہونا چاہیے، پاک بحریہ کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لینا بھارتی بحریہ کی ناکامی ہے، نومبر 2016 کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب پاک بحریہ نے بھارتی آبدوزکا سراغ لگایا۔

indian-navy-1551770985.jpg

پاک بحریہ نے گزشتہ شام بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا اور چار مارچ کی شب 8 بج کر 35 منٹ پر اس آبدوز کو نشانے پر لینے کی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ اہم کارنامہ پاکستان نیوی کی اعلیٰ صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے، پاکستان کی بحری سرحدوں کے دفاع کے لئے پاک بحریہ ہر لمحہ مستعد و تیار ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔
 
او بھائی۔۔۔۔بھارتی پَن ڈُبی ابھی نندن کے لیے پاکستانی پانیوں کی مچھلی لینے آئی ہو گی۔ تسی کیس ای بنا دِتا اے۔ :)
 
زیک

مسافر

آبدوز کو ٹریک کرنا اچھی بات ہے لیکن یاد رہے کہ آبدوز پاکستان کے territorial waters سے بہت دور تھی۔ یہ سمندر کے اس حصے میں تھی جو پاکستان کا exclusive economic zone ہے
 
جاسم محمد

محفلین
مودی نے بالآخر ایک پوائنٹ اورحاصل کر لیا۔۔۔! یہ ویسے کون سی نئی کہانی ہے ۔۔۔!
میرے خیال میں یہ نواز شریف کے موقف کی فتح ہے۔ اسٹیبلشیہ نے اگر ڈان لیکس پر عمل کرنا ہی تھا تو 3 سال قبل کر لیتے۔کم از کم آج آئی ایس آئی کے ان "قومی اثاثوں" کی وجہ سے پاک-بھارت کشیدگی تو عروج پر نہ ہوتی۔ اور نہ ہی پاکستان اقوام عالم میں جگہ جگہ گرے لسٹ و بلیک لسٹ ہوتا۔
 
جاسم محمد

محفلین
ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔!
مشرف دور میں مسئلہ کشمیر اسی وجہ سے حل ہوتے ہوتے رہ گیا جب وہاں سے پاکستانی دہشت گردوں اور دیگر ملزمان جو بھارت کو مطلوب ہیں کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔ مگر مشرف نے صاف انکار کر دیا۔ اگر اس وقت بھارت کی بات مان لی جاتی تو آج حالات یکسر مختلف ہوتے۔
When Vajpayee and Musharraf 'Almost Resolved' the Kashmir Dispute
Advani destroyed Agra summit with Pakistan: A S Dulat
 
فرقان احمد

کسی پاکستانی شہری کو ہندوستان کے حوالے کیا گیا تو خان صاحب کی مقبولیت دھڑام بوس ہو جاوے گی۔ کیسی باتاں کرتے ہیں آپ ۔۔۔! آپ کو کس نے ترجمان مقرر کیا ہووے ہے؟
 
فلسفی

محفلین
کیا بلوچستان میں کارروائیاں کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت بھی، پاکستان کے حوالے کرنے جا رہا ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
کسی پاکستانی شہری کو ہندوستان کے حوالے کیا گیا تو خان صاحب کی مقبولیت دھڑام بوس ہو جاوے گی۔
اگر مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے حل کرنا ہے تو یہ مقبولیت والی قربانی تو دینی پڑے گی۔ عین ممکن ہے بھارت سے حتمی امن معاہدہ کے بعد وقتی بدنامی دیر پا مقبولیت میں تبدیل ہو جائے۔ قوموں کی تاریخ میں یہی مشکل فیصلے روایتی سیاست دان کو اسٹیٹس مین سے جدا کرتی ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
کیا بلوچستان میں کارروائیاں کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت بھی، پاکستان کے حوالے کرنے جا رہا ہے؟
مذاکرات کی میز پر آئیں گے تو اس حوالہ سے بھی بات ہو جائے گی۔ فی الحال تو پٹھان کوٹ حملے کے بعد مودی سرکار مذاکرات سے ہی دل چرا کر بھاگ رہی ہے۔
 
Top