وزن کم کرنے میں مدد

عباس اعوان

محفلین
براہِ راست توند پر اثر پڑتا ہے۔
People who eat more salt tend to weigh more. But maybe not for the reasons you think. Eating a lot of salt can cause your body to retain more water, which can show up on the scale as extra pounds. ... High salt diets appear to be linked to higher body fat—in particular, the kind of fat that accumulates around your middle.Aug 4, 2018
The Surprising Link between Salt and Weight Gain - Scientific American

https://www.scientificamerican.com/.../the-surprising-link-between-salt-and-weight-gain
آخری دو جملے متضادہیں۔
 

رباب واسطی

محفلین
بس، ایک آدھ ٹینشن پال لیں اور روزانہ کی بنیاد پر اسے دکھ اور غم کا ٹانک دیتے رہیں اور پھر نتائج دیکھیے۔۔۔! ویسے فلسفی بھیا تو بس نام کے ہی فلسفی نکلے ۔۔۔! ارے صاحب! حیات و کائنات کے جملہ مسائل پر صبح و شام غور فرمائیں تو شاید آپ کو کچھ فرق پڑ جاوے! :)
ٹینشن بھی وزن میں اضافہ کا باعث بنتی ہے
 
سائنسدانوں نے معلوم کیا کہ جو لوگ اپنا وزن روزانہ چیک کرتے تھے وہ نہ صرف فضول خوراک سے دور رہے بلکہ انہیں وزن میں روزانہ کمی دیکھ کر ہمت اور جذبہ بھی ملااور ان لوگوں نے مزید محنت کی۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک کامیاب نفسیاتی حربہ ہے جسے ضرور استعمال کرنا چاہیے۔
وزن کا حساب کتاب رکھنے کیلئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہم وزن چیک کرنے کیلئے اسکیل مہیا کر سکتے ہیں۔
71gRDC3IzUL._SY355_.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
ٹینشن بھی وزن میں اضافہ کا باعث بنتی ہے
ممکن ہے، ایسا بھی ہوتا ہو اور ہماری معلومات ناقص ہوں ۔۔۔! جیسے کچھ احباب کو ٹینشن میں سخت بھوک لگتی ہے اور ہمارا یہ عالم ہے کہ بری خبر سُن کر کھانے پینے کا ہوش نہیں رہتا ہے ۔۔۔!
 

فلسفی

محفلین
ممکن ہے، ایسا بھی ہوتا ہو اور ہماری معلومات ناقص ہوں ۔۔۔! جیسے کچھ احباب کو ٹینشن میں سخت بھوک لگتی ہے اور ہمارا یہ عالم ہے کہ بری خبر سُن کر کھانے پینے کا ہوش نہیں رہتا ہے ۔۔۔!
میں تو کبھی کبھی کنگ فو پانڈا بن جاتا ہو

آئی ایٹ وین آئی ایم اپ سیٹ
 
Top