جارجیا

زیک

مسافر
لنچ سے پہلے چڑھائی چڑھتے ہوئے سردی کے باوجود صرف شرٹ میں ہائیک کر رہا تھا۔ لنچ پر رکنے کی وجہ سے کچھ سردی لگی اور پھر آگے چوٹی سے اترائی تھی تو جیکٹ پہن لی۔

اپالیچین ٹریل سے نیچے اترنا شروع کیا۔ واپسی کے لئے فریمین ٹریل پر ہو لیا تاکہ ایک لوپ ہو جائے۔

کل ہائک کا نقشہ

 
Top