مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

c7maspr7htbu.gif

الحمدللہ !!!!!
آج سے فلسفی بھائی کا شمار بھی محفل کے نشئیوں میں کیا جائےگا ۔ہم فلسفی بھائی کو محفل کے پہلے یک ہزاری منصب پانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif

latest

771b450a45e1b7b60b5c1b00ffde7b5e1999fe3a_00.gif
771b450a45e1b7b60b5c1b00ffde7b5e1999fe3a_00.gif

بھائی فلسفی محفل کی زبردست شخصیت ہیں ۔خوش مزاج ، عمدہ اسلوب ، بہترین شاعر اور کئی اچھی خوبیاں ان کی شخصیت کا حصہ ہیں ۔
barre-coeur-animt.gif

اس مبارک اور خوش آئند موقع پر ہمارے جانب سے
آپ کے لیے پھولوں کےتحائف
0_75701_d3ae366e_orig.gif

1799104vnc39gp9fs.gif
1799104vnc39gp9fs.gif
1799104vnc39gp9fs.gif
1799104vnc39gp9fs.gif

c196oywu184.gif

securedownload2.gif

آپ کے لیے محبت اور پر خلوص دعاؤں کا گلدستہ

اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ،آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین

فلسفی

محفلین

عدنان بھائی باقی باتیں ایک طرف اور آپ کی دعا ایک طرف۔ کتنے خوبصورت الفاظ ہیں۔ میں آپ اور سب بہن بھائیوں کے لیے یہی دعا مانگتا ہوں، الله تعالی قبول فرمائے۔ آمین
 
احمد محمد

محفلین
فلسفی بھائی!

ہم مشکور ہیں تہہِ دل سے، بیش قیمتی وقت میں سے خوبصورت رفاقت کے گراں قدر لمحات عنایت کرنے پر۔

ہر دم شاد و آباد رہیں اور آپ کی قربتیں تادمِ زیست ہم محفلین کو نصیب ہوں۔
 
فلسفی

محفلین
بہت مبارک ہو فلسفی بھائی

مبارک مبارک مبارک مبارک
مبارک ہو یہ ا ک ہزاری مبارک فلسفی بھائی !!!

فلسفی بھائی!

ہم مشکور ہیں تہہِ دل سے، بیش قیمتی وقت میں سے خوبصورت رفاقت کے گراں قدر لمحات عنایت کرنے پر۔

ہر دم شاد و آباد رہیں اور آپ کی قربتیں تادمِ زیست ہم محفلین کو نصیب ہوں۔
آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دنیا و آخرت کے نعمتوں سے نوازے۔ آمین۔
 
Top