پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

خبردار جو اب کسی نے لاہور قلندر کا مذاق اڑایا....
ہم سائیں لوگ ہیں میٹر پھر گیا... تو..... تو........
تو
تو
کوئ بات نہیں پھر ہار جائیں گے
ایک شکست اور صحیح.
 
Inkedgplus1883701280534445688-LI.jpg
 
برگروں کوئی شرم کوئی حیا
ملتان نے مارا کم چار گھنٹے گھسیٹا زیادہ ہے
چلو شاباش جلدی کرو کان پکڑ لو
چار گھنٹوں تک ذلیل ہوئے اور آفریدی نے آکر جان چھوڑائی ...
 
Top