احتجاج

واہ واہ ، مزا آگیا سب کی چالاکیاں دیکھ کر:grin:
دیکھا امید یہاں سب لوگ کیسے امید بندھاتے ہیں، کیسی ہیں آپ؟
اس امید کے بارے میں تو محب نے بڑی امیدیں دلائی ہوئی ہیں:)




مصدقہ اطلاعات آئی تھیں کہ فرزانہ اندھیرے میں غلط تیر چلا رہی ہیں ۔ ۔ ۔مجھے لگا خود دیکھتے ہیں

ویسے کیا امیدیں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top