پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

دبئی، پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن، ٹرافی کی رونمائی

608413_7542749_PSL_akhbar.jpg


608303_6859844_ehsan_updates.jpg

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
عجیب بات ہے کہ اس ٹرافی پر کوئی بسکٹ یا کیک رس موجود نہیں۔ :)
 

عباس اعوان

محفلین
یہ الگ بات ہے کہ مصباح کے متعلق فیصلہ درست نہیں تھا۔
اور رونکی کے ساتھ ایک اور میچ وننگ بیٹسمین بھی چاہیے تھا۔
نیز ادارہ کو محمد سمیع پر بھی تحفظات ہیں۔
 
Top