مبارکباد تُم جئیو ہزاروں سال!

محمد بلال اعظم

لائبریرین
عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے
وقت درویش کے حجرے کا دیا لگتا ہے

اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں
اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے

یہ زمانہ تو نہیں میرے لئے ربِ سحر!
اِس زمانے میں تو ہر شخص خدا لگتا ہے


میرے محترم اُستاد، پسندیدہ شاعر، عزیز ترین بھائی ، گراں قدر ہم مکتب اور مجھے اِس خوبصورت محفل سے متعارف کروانے والے دوست محمد بلال اعظم کو جنم دن کی بہت بہت مبارک باد !

اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پُرسکون رکھے۔ زندگی کے ہر مرحلے پر خوشیاں آپ کی منتظر ہوں اور کامیابیاں آپ کے قدم چُومیں۔ اللہ تعالی آپ کی مشکلات کو آسانیوں، گناہوں کو نیکیوں اور تکالیف کو مسرتوں میں بدل دیں۔
اللہ آپ کو اگلا دس ہزاری منصب بھی جلد از جلد عطا کرے

آمین ثم آمین۔
ارے واہ مریم
باقی باتیں تو ٹھیک ہیں مگر یہ محترم استاد اور گراں قدر جیسے بھاری بھرکم القاب کا بوجھ میرے کندھوں پہ اچھا نہیں لگ رہا ;)

اور دعاؤں کا شکریہ کیسا!
خوش رہیے۔
آپ نے یاد رکھا اس موقع پہ، میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ :):):)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سالگرہ مبارک، بلال بھائی! :):):)
شکریہ راحیل بھائی :)
سالگرہ مبارک، بلال بھائی! :):):)
شکریہ محترمی :)
سالگرہ مُبارک ہو بلال
تشکر نور آپی :)
سالگرہ مبارک بلال بھائی۔
ممنون ہوں یاز بھائی :)
شکریہ زکریا بھائی :)
سالگرہ مبارک بلال بھائی
متشکرم :)
شکریہ محترم :)
مبارکاں ہوون جی سالگرہ دیاں:)
ممنونم :)
شکر گزار ہوں :)
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو​
جزاک اللہ محترم :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مابدولت برادرم بلال کو امروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پر قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لئے عمردرازاورصحت وتندرستی کی دعاکرتے ہیں۔:):)
آمین
ممنونم
متشکرم کہ آپ نے صرف قدم "رنجہ" فرمانے پہ مبارک باد دی ہے۔ ;)
 

نایاب

لائبریرین
محترم بھتیجے آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا زندگی کے سفرمیں ہر راہ کو آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
 
عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے
وقت درویش کے حجرے کا دیا لگتا ہے

اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں
اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے

یہ زمانہ تو نہیں میرے لئے ربِ سحر!
اِس زمانے میں تو ہر شخص خدا لگتا ہے


میرے محترم اُستاد، پسندیدہ شاعر، عزیز ترین بھائی ، گراں قدر ہم مکتب اور مجھے اِس خوبصورت محفل سے متعارف کروانے والے دوست محمد بلال اعظم کو جنم دن کی بہت بہت مبارک باد !

اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پُرسکون رکھے۔ زندگی کے ہر مرحلے پر خوشیاں آپ کی منتظر ہوں اور کامیابیاں آپ کے قدم چُومیں۔ اللہ تعالی آپ کی مشکلات کو آسانیوں، گناہوں کو نیکیوں اور تکالیف کو مسرتوں میں بدل دیں۔
اللہ آپ کو اگلا دس ہزاری منصب بھی جلد از جلد عطا کرے

آمین ثم آمین۔
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد بلال بھائی!
کھربوں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ! :redheart:
 
Top