ای میل میں اطلاعات وصول کرنا کیسے بند کریں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے بتائیں کہ فورم کی اطلاعات ای میل میں وصول کرنا کیسے بند کیاجائے،
میں چاہتا ہوں کہ فورم کی حد تک ساری اطلاعات وصول ہوں لیکن ای میل میں کوئی اطلاع نہ آئے،
 
وعلیکم السلام ،
آپ اپنے کوائف نامے میں دیکھیں ،ترجیحات کے نام سے آپشن ہوگا ۔اس آپشن میں داخل ہو جائیں وہاں آپ ای میل فعال کے آپشن سے ٹیگ ہٹا دیں ۔آپ کی ای میل غیر فعال ہو جائے گی ۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
وعلیکم السلام ،
آپ اپنے کوائف نامے میں دیکھیں ،ترجیحات کے نام سے آپشن ہوگا ۔اس آپشن میں داخل ہو جائیں وہاں آپ ای میل فعال کے آپشن سے ٹیگ ہٹا دیں ۔آپ کی ای میل غیر فعل ہو جائے گی ۔
صاحب! 'فعل' نے آپ کی ایفی شنسی کو نظرِ بد سے بال بال بچا لیا، مبارک باد قبول فرمائیے گا قبلہ!
 
وعلیکم السلام ،
آپ اپنے کوائف نامے میں دیکھیں ،ترجیحات کے نام سے آپشن ہوگا ۔اس آپشن میں داخل ہو جائیں وہاں آپ ای میل فعال کے آپشن سے ٹیگ ہٹا دیں ۔آپ کی ای میل غیر فعل ہو جائے گی ۔
شکریہ جناب نقیبی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
 
Top