مدد کی اپیل

thank-you-flower.gif
کچھ تصاویر پر کراس ہوتا ہے جیسے یہ تصویر جوکہ نظر نہیں آرہی کراس کا نشان ہے اس پر، یہ کیا مسئلہ ہے؟
 
سرگوشی لکھنے کے لیے ٹول بار میں ویڈیو والے آئکون کے بائیں جانب والے آئکون پر کلک کریں اور آپشنز میں سے سرگوشی سیلیکٹ کر لیں.
ڈائیلاگ باکس میں جو لکھیں گے وہ سرگوشی کے عنوان کے طور پر نظر آئے گا. نہ بھی لکھیں تو کوئی مسئلہ نہیں. ڈائیلاگ باکس میں جاری رکھیں پر کلک کریں. تو نیچے ٹیگ آ جائیں گے. جہاں کرسر ہو وہیں جو کچھ سرگوشی میں لکھنا ہو، وہ ٹائپ کریں اور پوسٹ کر دیں.
اس طرح
انس معین
 
Top