محمداحمد

لائبریرین
آج پاکستان اور ساؤتھ افریقا کے مابین تیسرا ایک روزہ میچ منعقد ہو رہاہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور اب تک گیار اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے۔ اور پاکستان نے 45 رنز بنائے ہیں اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔
 
ابن توقیر

محفلین

صرف ایک بھیا؟
یقین نہیں آرہا۔
تاحال ایک ہی آؤٹ 85 رنز پر۔
شہزادو! اپنی پر آ جاؤ کیونکہ خود کو مصیبت میں ڈالا ہوا ہے۔
 
Top