الف عین

لائبریرین
اس لڑی میں کس طرح جملے لکھتے ہیں کوئ مجھ کو بھی تو بتائے
ہم بتاتے ہیں۔
پہلے آخری مراسلے کو دیکھیں کہ کس حرف سے شروع ہوتا ہے۔ مجھ سے پہلے 'یہ بات ہوئی .....' ی سے شروع ہوا تھا۔ اب اس سے پہلے کیا حرف آتا ہے؟ ہ درست ہے نا! تو میں نے ہ سے شروع کیا اور لکھا 'ہم بتاتے ہیں'
 
نہایت مشکور ہوں سر اپ کا
درست ہو گیا کہ نہیں

م حمزہ

محفلین
نہایت مشکور ہوں سر اپ کا
درست ہو گیا کہ نہیں
وہ جیسا کہ استادِ محترم نے بتایا کہ یہاں نیا مراسلہ لکھنے سے پہلے اوپر والے مراسلے کو دیکھنا ہے۔ پھرحروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب وار لکھنا ہے۔
آپ نے جو مراسلہ(نہایت مشکور ہوں۔۔۔) لکھا ہے وہ 'ن' سے شروع ہوتا ہے۔ حالانکہ آپ کو 'ہ' سے ماقبل حرف یعنی 'و' سے مراسلہ شروع کرنا تھا۔
میں نے اس مراسلے " وہ جیسا کہ استادِ محترم نے بتایا " کو 'و' سے شروع کیا ہے۔
اب جو اگلا مراسلہ ہوگا وہ 'ن' سے شروع ہوگا۔
اس کے بعد والا مراسلہ 'م' سے، اس کے بعد والا 'ل' سے۔ و علیٰ ھٰذالقیاس۔
 
Top