کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

atif.j

محفلین
السلام علیکم!
آج جب میں اس فورم میں لڑی میں جواب لکھ رہا تھا تو خیا ل آیا کہ کیوں نہ ایسی لڑی بنالوں جس میں علم حاصل کرنے کےلئے گیمز ہوں۔
یہاں پر ایسے سوالات و جوابات ہوں گے جو تعلیم میں ہم سب کے لئے فائدے مند ہوں گے۔ جیسے میرے پاس حساب سے مطلق گیمز بھی ہیں اور کچھ طریقے اور فارمولے بھی جسے آپ کو اور جن کے بچے سکول جاتے ہیں ان کے لئے امید ہیں فائدے مند ہوں گے اور آپ لوگوں سے بھی فائدے مند باتیں ملیں گی۔
چلو میں شروع کرتا ہوں۔
 
السلام علیکم!
آج جب میں اس فور م میں لڑری میں جواب لکھ رہا تھا تو خیا ل آیا کہ کیوں نہ ایسی لڑی بنالوں جس میں علم حاصل کرنے کےلئے گیمز ہوں۔
یہاں پر ایسے سوالات و جوابات ہوں گے جو تعلیم میں ہم سب کے لئے فائدے مند ہوں گے۔ جیسے میرے پاس حساب سے مطلق گیمز بھی ہیں اور کچھ طریقے اور فارمولے بھی جسے آپ کو اور جن کے بچے سکول جاتے ہیں ان کے لئے امید ہیں فائدے مند ہوں گے اور آپ لوگوں کے پاس سے بھی فائدے مند باتیں ملے گی۔
چلو میں شروع کرتا ہوں۔
بسم اللہ کریں جی ۔
 
atif.j

محفلین
enhance
 
ابو ہاشم

محفلین
1. 8 والے سے 5 والے کو بھر لیں۔ 5 والے میں 5 اور 8 والے میں 3 رہ گئے۔
2. اب 5 والے سے 3 والے کو بھر لیں۔ 5 والے میں 2 رہ گئے، 3 والے میں 3 اور 8 والے میں 3۔
3۔ اب 3 والے کو 8 والے میں ڈالیں۔ 8 والے میں 6 ہو گئے، 5 والے میں 2 ہیں اور 3 والے میں 0۔
4۔ اب 5 والے کو 3 والے میں ڈالیں۔ 3 والے میں 2 ہو گئے، 8 والے میں 6 ہیں اور 5 والے میں 0-
5۔ اب 8 والے سے 5 والے کو بھر لیں۔ 8 والے میں 1 رہ گیا، 5 والے میں 5 ہیں اور 3 والے میں 2۔
6۔ اب 5 والے سے 3 والے میں 1 ڈال دیں۔ اس طرح 5 والے میں 4 رہ گئے، 3 والے میں 3 ہو گئے اور 8 والے میں 1 ہے۔
7۔ اب 3 والے سے 8 والے میں 3 ڈال دیں۔ لیجیے 8 والے میں 4 ہو گئے اور 5 والے میں بھی 4 ہیں۔
 
واہ جی واہ کیا بات ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میں چیک کیش کروانے بینک میں گیا اور بینک والے نے مجھے غلطی سے روپے کی جگہ پیسے اور پیسے کی جگہ روپے دے دیئے ۔ میں نے بھی غلطی سے رکھ لیے اور واپسی پر پانچ پیسے کا اخبار خریدتے ہوئے گھر آگیا۔
اخبار پڑھ کر جب بقیہ پیسے دیکھے تو وہ چیک کی رقم کے دگنے پائے ۔
بتایئے کتنے کا چیک تھا ؟
 
atif.j

محفلین
252 کا جواب نکالنے کے لئے 95 کو 95 سے ضرب دینا پڑتا ہے ۔ جس میں جتنا وقت لگتا ہے وہ بھی سب کو معلوم ہے۔
کیا کسی کو اس کا آسان طریقہ معلوم ہے ۔ وہ آسان طریقہ پہلے طریقے سے کم وقت میں لگے گا۔
نہیں معلوم تو میں بتا سکتا ہوں یہ طریقہ 5، 25، 35، وہ سب نمبر جس کے آخر میں 5 ہو وہی طریقہ استعمال ہو گا۔
 
Top