سادہ سا سوال ہے !

atif.j

محفلین
آپ سب نے اپنے سکول کے دور میں کچھ کہانیاں تو یاد کی ہو گی ۔جیسے پیاسا کوا، کچوا اور خرگوش ، اتفاق میں برکت ہے اور لالچ بری بلا ہے یا لالچی کتا
لیکن کیا آپ سب نے کبھی ان کہانیوں کے پارٹ 2 سنے یا پڑھے ہیں نہیں تو کہو میں سنا دوں
 

atif.j

محفلین
کیو ں کہ سارا پانی جگ میں ہی ہوتا ہے اور وہ گلاس کو پانی نہیں دیتا جب تک زبردستی نہ کی جائے
 

atif.j

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا پڑوسیوں کی مرغی مجھ پر حلال ہے آج بریانی کا موڈ ہے ؟
مرغی دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو جہاں رہتی ہے وہی انڈا دیتی ہے اوردوسری مرغی وہ ہوتی ہے جو رہتی ایک جگہ ہے اور انڈا پڑوسی کے گھر دیتی ہے ایسی مرغی کی بریانی کھانے سے دو پڑوسیوں کی بدعا لگ سکتی ہے۔
مزاحیہ طور پر پڑوسی کے حقوق کے مطابق آپ کا طورا حق تو ہے مرغی پر اور ایسے موقع پر پڑوسی کام نہیں ائے گے تو کون آئے گا۔
 

atif.j

محفلین
جب مرغی کو انڈے سے کوئی مقصد نہیں ہے اور نہ ہیانڈا دینے پر پیسے ملتے ہیں تو مرغی انڈا کیوں دیتی ہے؟
 
Top