کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تحریر پڑھ کے فیض کی نظم یاد آئی۔
ستارے زخم زخم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے کہ محض جال ہے
میرے تمہارے عنکبوتِ وہم کا بنا ہؤا
یہ ہے تو اس کا کیا کریں!
نہیں ہے تو بھی کیا کریں!
بتا!بتا!
بتا!بتا!
کتنی خوبصورت نظم ہے نا۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جنہیں فطرت سے ہمکلامی کا گر آتا ہے ان کے لئے لفظوں کا دامن کبھی تنگ نہیں پڑھتا
بہت خوب اور رواں تحریر طوالت کے باوجود کہیں جھول نہیں
لکھتے رہیں اور شئیر کرتے رہیں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
کچھ وقت نکال یہ گر ہی سکھا دیں یا سید۔۔۔۔
اب آپ کو بھی دو سطروں سے زیادہ تحاریر طویل لگنے لگیں۔۔۔ فیس بک کا اثر سمجھوں یا ۔۔۔۔ :devil:
بہت محبت شاہ صیب
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال تهوڑے غزل غزل پسند ہیں جلے جلے ٹلے ٹلے کاکل پسند ہے
کیا یہ آپ مجھے بتا رہے ہیں کہ آپ کو غزل اور کاکل پسند ہے یا مجھ سے پوچھ رہے ہیں۔۔۔ تو بھئی ہاں۔۔۔ کون کافر ہوگا جس کو "غزل" و "کاکل" نہ بھائیں۔۔۔۔ ہم سے تو یہ کفر کا بار نہ اٹھا ہوگا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خوبصورت تحریر!

ہمیشہ کی طرح لاجواب!

مسحور کن اور کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہوئی۔:)

ہر سال ایک نایاب تحریر۔۔۔! شاید اسی کی کمی تھی۔

شاد آباد رہیے نین بھائی! :in-love:
محبت ہے آپ کی احمد بھائی! کدھر غائب رہتے ہیں۔ نظر ہی نہیں آتے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب نیرنگ۔
ابھی ملاقات کو چند ہی روز گزرے ہیں اور یہ شکوہ تو روبرو بھی ہوا تھا۔
امید واثق ہے کہ اب جمود ٹوٹنا شروع ہو گیا ہے۔
کیوں ملاقاتوں کے بھید کھولنے پر تلے ہیں محب بھائی۔۔۔۔ :tongue:
بہت محبت و نوازش :bighug:
 
بھید یہاں تو نہیں اردو ویکیپیڈیا والوں کے گروپ میں کھولا کہ بھائیوں ایک بھلامانس شخص ہے "نیرنگ خیال" اس نے کسی زمانے میں نظامت توضیع ویکیپیڈیا پر لکھ کر جو ظلم configuration پر ڈھایا سو ڈھایا خود بھی بہتیرا پچھتایا۔
چند دوستوں کو مضمون دکھایا تو ان کے بندھے ہاتھ دیکھ کر ایسا مراقبے میں گیا کہ پھر مڑ کر ویکیپیڈیا کا رخ نہ کیا۔
ان لوگوں کا بالعموم اور @محمدشعیب کا بالخصوص خیال ہے کہ تائب ہو کر اگر واپس ویکیپیڈیا پر آئیں تو گناہوں کی معافی فی الفور پائیں۔
میں نے وٹس ایپ کی قسم کھا کر یقین دلایا ہے کہ عاصی سابقہ خطاؤں پر ازحدشرمندہ و نادم ہے اور اب ٹی وی سیریز پر مضامین کا دفتر کھول کر عہد معصیت کے داغ دھونا چاہتا ہے۔
 
فرحت کیانی

ایک ریٹنگ 'کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی' کی بھی ہونی چاہیے۔
 
جاسمن

وٹس ایپ کی قسم کھا کر۔۔۔۔ہاہاہاہا۔
 
عرض کروں گا اگر بہت سارے کتب کے مطالعہ کرو مطالعہ کیسی بهی چیز کا ہوسکتا ہے کم نہیں ہے پڑهنے کو کچهہ سیکهنا ہاں اگر غزل اور احساس کے بارے میں بہت زیادہ پڑهو تو ایسے ایسے لوگ نظر آئے ان کی لکهی ہوئی غزل انکی لکهی ہوئی بات انکی لکهی ہوئی جذبات احساسات ایسا نہیں ہے ہر انسان مضبوط سمجهہ مضبوط احساس مضبوط جذبات کا مالک ہے
اسکا دل کیسی چیز کا شکار نہیں ہو سکتا غلط ہے

کون کس طرح مجروح گهوم رہا ہے وہ وہی عکس کرنا رہتا ہے میں نے بہت عجیب عجیب لوگ دیکهے
 
Top