imgur ایپ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ

محترم عدنان اکبری صاحب !
ذرا امیج پوسٹنگ کی اِس کوشش کو ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے نوازیں۔میرے خیال میں ابھی تصویرپیش منظر پر ٹھیک ٹھیک سیٹ اور ایڈجیسٹ نہیں ہوئی؟ پھرکوشش کرتاہوں۔آپ کی رائے کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔شکریہ
vwRr9PE.jpg
 
Top