*پاکستان میں عیسائی مذہبی چینل کا باقائدہ کیبل نیٹ ورکس پر آغاز

49001842_109449223452968_764011563119017984_n.jpg

*پاکستان میں عیسائی مذہبی چینل برکت ٹی وی کا باقائدہ کیبل نیٹ ورکس پر آغاز کردیا گیا ہے*
جس ملک میں اسلام کی تبلیغ پر آئے روز نئی پابندیاں لگائی جا رہی ہیں, کبھی مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتروائے جاتے ہیں تو کبھی رجسٹریشن کے نام پر مدارس کو تنگ کیا جاتا ہے. کبھی کلمہ حق کہنے پر علماء کو گرفتار کیا جاتا ہے تو کبھی دینی کتب پر پابندی عائد کی جاتی ہے. اب وہاں شرک کی ترویج کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئ ہے.
 
Top