کون کس کو مس کررہا ہے 15

محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی!! آپ کو معلوم ہے کہ عثمان بھائی "صاحب" کہنے پہ تھوڑا چڑتے ہیں۔ اب تو وہ بالکل نہیں آنے والے۔ :p:)
ویسے آپ نے دو حضرات کے نام کے ساتھ صاحب لگایا اور باقی کے ساتھ نہیں۔ کیوں بھلا؟؟ :)
بس صاحب عادت سے مجبور ہو کر لگا دیا، میں تو نبیل صاحب اور زیک صاحب بھی لکھتا تھا مگر ان صاحبان نے سختی سے منع کر دیا تھا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی!! آپ کو معلوم ہے کہ عثمان بھائی "صاحب" کہنے پہ تھوڑا چڑتے ہیں۔ اب تو وہ بالکل نہیں آنے والے۔ :p:)
ویسے آپ نے دو حضرات کے نام کے ساتھ صاحب لگایا اور باقی کے ساتھ نہیں۔ کیوں بھلا؟؟ :)
ویسے آپ نے مکمل نوٹ نہیں کیا، میں نے ایک نام کے ساتھ "برادرم" بھی لگایا تھا! :)
 
لاریب مرزا

محفلین
سالگرہ کے بعد سے تو جیسے اردو محفل کو نظر ہی لگ گئی ہے۔ میں کئی ایک دوستوں کو مِس کر رہا ہوں، دیکھتے ہیں وہ اردو محفل کو کب مِس اور مَس کرتے ہیں! :)

برادرم نبیل
زیک
یاز
عثمان صاحب
لاریب مرزا
ہادیہ
سین خے
عبید انصاری صاحب
نبیل بھائی!! بالکل غائب ہو جانا اچھی بات نہیں ہے۔ کبھی کبھی کسی بہانے سے محفل میں تانک جھانک کر لیا کریں۔ :)
زیک بھائی کہاں غائب ہیں؟؟ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ واپس آ جائیں۔ :)
یاز بھائی!! آپ انتظامیہ میں شمولیت اختیار کرنے کا جشن کہیں اور جا کے منا رہے ہیں؟؟ کہاں؟؟ روداد کا انتظار ہے مع تصاویر :)
عثمان بھائی!! کوئی نیا سفر درپیش ہے؟؟ روداد تو آپ نہیں لکھیں گے۔ سند باد جہازی سے گفتگو والی لڑی میں تذکرہ لازمی کیجیے گا۔ :)
ہادیہ تو گورنمنٹ ٹیچر بنتے ہی غائب ہو گئی ہیں۔ یہ غیابت کب تک رہے گی ہادیہ؟؟ :)
سین خے بہنا تو نظر آ گئی ہیں۔ آتی رہا کریں۔ :)
عبید انصاری بھائی کا بھی پیغام آ گیا۔ اچھا ہو گیا۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

متفق :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
سالگرہ کے بعد سے تو جیسے اردو محفل کو نظر ہی لگ گئی ہے۔ میں کئی ایک دوستوں کو مِس کر رہا ہوں، دیکھتے ہیں وہ اردو محفل کو کب مِس اور مَس کرتے ہیں! :)

برادرم نبیل
زیک
یاز
عثمان صاحب
لاریب مرزا
ہادیہ
سین خے
عبید انصاری صاحب

برملا گوئی کا حاصل ہے اسد - اپنوں کی نظروں میں بھی کم ذات ہو :)
 
سین خے

محفلین
سالگرہ کے بعد سے تو جیسے اردو محفل کو نظر ہی لگ گئی ہے۔ میں کئی ایک دوستوں کو مِس کر رہا ہوں، دیکھتے ہیں وہ اردو محفل کو کب مِس اور مَس کرتے ہیں! :)

برادرم نبیل
زیک
یاز
عثمان صاحب
لاریب مرزا
ہادیہ
سین خے
عبید انصاری صاحب

نبیل بھائی!! بالکل غائب ہو جانا اچھی بات نہیں ہے۔ کبھی کبھی کسی بہانے سے محفل میں تانک جھانک کر لیا کریں۔ :)
زیک بھائی کہاں غائب ہیں؟؟ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ واپس آ جائیں۔ :)
یاز بھائی!! آپ انتظامیہ میں شمولیت اختیار کرنے کا جشن کہیں اور جا کے منا رہے ہیں؟؟ کہاں؟؟ روداد کا انتظار ہے مع تصاویر :)
عثمان بھائی!! کوئی نیا سفر درپیش ہے؟؟ روداد تو آپ نہیں لکھیں گے۔ سند باد جہازی سے گفتگو والی لڑی میں تذکرہ لازمی کیجیے گا۔ :)
ہادیہ تو گورنمنٹ ٹیچر بنتے ہی غائب ہو گئی ہیں۔ یہ غیابت کب تک رہے گی ہادیہ؟؟ :)
سین خے بہنا تو نظر آ گئی ہیں۔ آتی رہا کریں۔ :)
عبید انصاری بھائی کا بھی پیغام آ گیا۔ اچھا ہو گیا۔ :)

یاد رکھنے کے لئے بے انتہا شکریہ :)
آجکل مہمانوں کی آمد کی بدولت فراغت کم ہی نصیب ہوتی ہے :) جیسے ہی کچھ وقت ملے گا تو انشاء اللہ باقاعدگی سے آنا شروع ہو جائے گا :)
 
atif.j

محفلین
میں تو ابھی کسی کو نہیں جانتا اس فورم میں تو مس کیسے کر سکتا ہوں ا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
رانا

محفلین
جزاک اللہ شکیب بھائی۔ آپ تو لگتا ہے تین چار حرفی ناموں کو ہی مس کرتے ہیں۔:)
ویسے اتنے عرصے بعد لاگن ہوں تو ٹیگ عموما ملتے نہیں ہیں۔ لیکن اتفاق کی بات ہے کہ سب ٹیگ ابھی گزرے مارچ کے مہینے کے تھے۔ مارچ کے ستاروں پر ریسرچ کرنی پڑے گی کہ ہمارے ستارے کا ان سے کیا تعلق نکلتا ہے۔:p
 
Top