میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

VTxFuTo.jpg
ٹھنڈیانی ایبٹ آباد۔
 
فرقان احمد

محفلین
سردار صاحب! ماشاءاللہ بہت اچھی تصاویر ہیں اور آپ بہت اچھے فوٹوگرافر ہیں۔ بس اک ذرا لڑی کے عنوان پر بھی توجہ دیجیے گا، ایک لفظ غلط ٹائپ ہو گیا ہے غالباََ ۔۔۔!
 
بہت شکریہ فرقان احمد بھائی میں نے غور کر لیا ہے مگر لڑی کے عنوان میں تدوین کس طرح ہوتی ہے ذرا بتا دیں۔
 
ہمہ وقت مستعد مدیران تدوین کر بھی چکے ہیں صاحب! :)
 
Top