"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

محمد وارث

لائبریرین
فلرٹ کا اردو متبادل تو خیر ہم ڈھونڈتے رہیں گے لیکن یہ ایک تصویری متبادل ملا ہے، اور کہتے ہیں کہ ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے۔ :)

36327420_2209009879132446_4999330709794455552_n.jpg
 
جناب میرے خیال (y)میں اُردو اتنی تنگ داماں بھی نہیں ہے کہ ”فلرٹ“ کے لیے اس کے ہاں کوئی مستعمل لفظ نہ ہو۔ چنانچہ لفظ ”ٹھرک“ اس کا بہترین ترجمہ ہوسکتا ہے اور اس کا فاعل ”ٹھرکی“ کہلاتا ہے۔ :p
 
جاسم محمد

محفلین
جناب میرے خیال (y)میں اُردو اتنی تنگ داماں بھی نہیں ہے کہ ”فلرٹ“ کے لیے اس کے ہاں کوئی مستعمل لفظ نہ ہو۔ چنانچہ لفظ ”ٹھرک“ اس کا بہترین ترجمہ ہوسکتا ہے اور اس کا فاعل ”ٹھرکی“ کہلاتا ہے۔ :p
ٹھرکی غالبا منفی انداز میں بولا جاتا ہے۔ فلرٹی ہی ٹھیک ہے۔ :)
 
Top