مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو بتیس ہزاری منصب مبارک

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو ایمان کی دولت، کامل صحت، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر دے۔ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ گھر والوں سے آپ کا دل ٹھنڈا رکھے۔اللہ آپ کی دلی تمنائیں پوری کرے۔ دونوں جہانوں میں عزت و مرتبہ عطا فرمائے۔ اپنی نظر میں چھوٹا اور لوگوں کی نگاہ میں بڑا بنائے۔ آمین!
ثم آمین!
 
Top