پینٹنگ

جاسمن

لائبریرین
خرم!
اللہ کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے۔
اللہ سے خاص دعا ہے کہ تمام حالات کے نتائج دونوں جہانوں میں آپ کے لئے بہترین بنائے۔ آپ کو سکھ، صحت ، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آپ کی قسمت بہترین کرے۔ آپ کا دل اپنے پیاروں سے ٹھنڈا رکھے۔ بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
آخری تدوین:
خرم!
اللہ کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے۔
اللہ سے خاص دعا ہے کہ تمام حالات کے نتائج دونوں جہانوں میں آپ کے لئے بہترین بنائے۔ آپ کو سکھ، صحت ، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آپ کی قسمت بہترین کرے۔ آپ کا دل اپنے پیاروں سے ٹھنڈا رکھے۔ بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ رزقِ حلام میں برکتیں عطا فرمائے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین! ثم آمین۔ اللہ تعالیٰ میرے حق میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور ان دعاوں کو کروڑوں مرتبہ زیادہ کرکے آپ کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین۔ نہایت ممنون۔ جزاک اللہ
 

جاسمن

لائبریرین
ایمی نے بنائی۔
20181204-230751.jpg
 
آج یاد آیا بڑے دن سے میں نے کچھ پینٹ نہیں کیا۔ ان شاء اللہ اس ویک اینڈ کرتی ہوں کچھ! ایک پینٹنگ کا بیک گراؤنڈ دو مہینے سے بنا پڑا ہے اس کے اوپر سکیچ کر کے مکمل کرتی ہوں۔
 

یاسر شاہ

محفلین
-

بہن جی السلام علیکم -
بچوں کو ابھی سے یہ گر سکھانا چاہیے کہ اللہ ﷻکی ناخوشی کے راستے سے اپنی خوشیاں نہ ڈھونڈھیں- کیونکہ احادیث میں سخت وعیدیں ہیں جانداروں کی مصوری پر -اور بہت کچھ ہے بنانے کو جیسے مناظر وغیرہ-

یوں ہی اک خیال آیا کہ آپ سےکہہ دوں 'کہنے میں حرج نہیں -

دعا گو
 

جاسمن

لائبریرین
-

بہن جی السلام علیکم -
بچوں کو ابھی سے یہ گر سکھانا چاہیے کہ اللہ ﷻکی ناخوشی کے راستے سے اپنی خوشیاں نہ ڈھونڈھیں- کیونکہ احادیث میں سخت وعیدیں ہیں جانداروں کی مصوری پر -اور بہت کچھ ہے بنانے کو جیسے مناظر وغیرہ-

یوں ہی اک خیال آیا کہ آپ سےکہہ دوں 'کہنے میں حرج نہیں -

دعا گو

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
 
Top