اردو فونٹس کے نمونے دیکھنے کے لئے ویب سائیٹ

طمیم

محفلین
کافی عرصہ قبل ایک ویب سائیٹ نظر سے گزری تھی جہاں انپیج کے فونٹس کا نمونہ آن لائن دیکھا جاسکتا تھا اسی طرح دیگر اردو فونٹس کے نمونے بھی موجودتھے۔ اب اس طرح کی ویب سائیٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تو ملی نہیں ۔ کیا کسی کے علم میں ہے۔
اردو محفل کے فونٹ سرور پر بھی ایسی سہولت ہے جہاں فونٹ کے نام پر کلک کرکے اس کا سیمپل دیکھا جاسکتا ہے لیکن کیا کوئی اور ویب سائیٹ کسی کے علم میں ہے جہاں ایک ہی صفحہ پر اردو کے فونٹس کے سیمپل ایک ہی صفحہ پر موجود ہوں۔
 
آخری تدوین:

SohaibAhmadu

urdufont.com
 
Top