القلم قرآن مجید فونٹ کے کچھ مسائل

رياض حسين

محفلین
اردو محفل کے تمام شرکا کو سلام
میں اکثر عربی کام القلم قرآن مجید فونٹ میں کرتا ہوں۔ البتہ میرا زیادہ ترکام ان پیج 3 میں ہوتا ہے۔ وہاں پر سب سے بڑا مسئلہ اس فونٹ اور نوری نستعلیق فونٹ کی الائنمنٹ کا ہے۔
کیا اس فونٹ کے خالق یا کوئی اور ساتھی اس سلسلے میں کچھ مدد کر سکتے ہیں؟
 
Top