دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

اردو محفل سے وابستہ بہت ہی محترم اور شفیق محفلین سید شہزاد ناصر صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ یہ خبر فیس بک پر انھی کے سٹیٹس سے معلوم ہوئی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ شاہ صاحب کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے۔

اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا
آمین
 
محبوب الحق

محفلین

اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطاء فرمائیں
 
فرقان احمد

محفلین
اردو محفل سے وابستہ بہت ہی محترم اور شفیق محفلین سید شہزاد ناصر صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ یہ خبر فیس بک پر انھی کے سٹیٹس سے معلوم ہوئی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ شاہ صاحب کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے۔

اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا
آمین
آہ! کیسے کیسے زندہ دل افراد اس عارضے میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔۔! شاہ صاحب بلاشبہ نہایت محترم، شفیق اور مرنجاں مرنج ہستی ہیں۔ اللہ پاک اُن کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ ہمیں قوی امید ہے کہ وہ جلد ہی ہمارے درمیان موجود ہوں گے۔ ان شاء اللہ العزیز!
 
اردو محفل سے وابستہ بہت ہی محترم اور شفیق محفلین سید شہزاد ناصر صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ یہ خبر فیس بک پر انھی کے سٹیٹس سے معلوم ہوئی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ شاہ صاحب کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے۔

اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا
آمین
اللہ پاک شفاء کاملہ عطاء فرمائے۔۔
 
ا
اردو محفل سے وابستہ بہت ہی محترم اور شفیق محفلین سید شہزاد ناصر صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ یہ خبر فیس بک پر انھی کے سٹیٹس سے معلوم ہوئی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ شاہ صاحب کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے۔

اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا
آمین
اللہﷻ شفائے کاملہ عطا فرماے آمین
 
زیرک

محفلین
سید شہزاد ناصر کے دل کے دورے کی خبر انہوں نے خود اپنے فیس بک پیج پر فیض احمد فیض کی نظم ہارٹ اٹیک کو کوٹ کر کے دی ہے۔ فون اور واٹس ایپ پہ رابطے کی کوشش کی لیکن غالباً ان کا فون بند ہے اس لیے رابطہ ممکن نہیں ہو سکا۔ اللہ پاک شہزاد بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے، آمین۔
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالی صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں ، خوشیاں اور سُکھ چین دے۔ اللہ ہمیشہ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین!
 
Top