انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی ٹھیک رہے گا ۔

ایک بات بتائیں شمشاد بھائی ، یہ یہاں پر کسی رکن کو پوائنٹس کیسے دینا ہوتا ہے ؟ میں یہاں کلک کروں تو آگے میری سمجھ جواب دے جاتی ہے :( یہ ایک ہی بار پوائنٹ دے سکتے ہیں کسی رکن کو یا جو بھی پوسٹ اس قابل لگے تو ہر اس پوسٹ پر دے سکیں گے ؟

جہاں تک میرا خیال ہے ایک رکن دوسرے رکن کو ایک ہی دفعہ پوائنٹ دے سکتا ہے۔ پوسٹ پر پوائنٹ نہیں ہیں۔ نبیل بھائی یا زیک ہی زیادہ وضاحت سے بتا سکتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں وہ بچہ ،وہ ہے جس کی وجہ سے آپ یہاں آئیں۔حمزہ نام ہے اسکا شاید۔

حمزہ :)

کیا پوچھ لیا تعبیر :) میں یہی سوال حمزہ سے کیا کہ آپ کون ۔ ۔ ۔ بلاتاخیر جواب آیا ۔ ۔ ۔ دُشمن ۔ ۔ ۔ :)

یہ حمزہ صاب دراصل میرے بھتیجا صاب ہیں ان کا تعارف یہاں اور یہاں موجود ہے ۔ اپنا بلاگ بھی رکھتے ہیں جس کی دیکھ بھال میرے نازک کندھوں پر ہے :) اس کے باوجود آئے دن ہمارے تعلقات کشیدہ رہتے ہیں :)
 

تعبیر

محفلین
نہیں سفر تو ابھی شروع نہیں ہوا ۔ میں پہلے یہاں حمزہ کی تازہ ترین تصویر لگانا چاہ رہی تھی لیکن پتہ نہیں کیا ہے فوٹو بکٹ پر کوئی تصویر اپلوڈ ہو ہی نہیں رہی :( دو دن سے کوشش کر کر کے میں تھک گئی :(


شگفتہ یہ فوٹو بکٹ میرے ساتھ بھی کافی مستیان کرتا ہے :) آپ http://www.tinypic.com/ پر اپلوڈ کریں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میری تعریف ہو رہی ہے، میں بھی کہوں یہ میری بنیان تنگ تنگ سی کیوں لگ رہی ہے۔ اب نئی خریدنی پڑے گی۔ کروا دیا نہ خرچہ۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم
کیا غائب لگا اور کہاں غائب لگا ؟ سوالوں کے جواب نہ لکھنے کی وجہ سے؟ یا جو پوسٹس الگ ہو گئی ہیں ان کی وجہ سے؟

آپ کی پسندیدہ شاعری کا انتظار شروع کر دیا ہے میں ابھی سے ۔

ہاں شاید split پوسٹ کی وجہ سے ایسا لگا ہو۔ مجھے ابھی تک یہ بھی پتہ نہیں کہ کہان پوسٹ کرتے ہیں شاعری :confused: چلیں اپ کو وہ تھریڈ dedicate کرونگی :)


۔

سالگرہ کا درست سمجھا۔

میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے
اور دو بار میں یقین نہیں نہیں یقین تو ایک ہی بار میں ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ دراصل جو نام مجھے اچھے لگتے ہیں تو ان سے باربار تحفہ لینے کو دل ہوتا ہے میرا ۔ ۔ ۔ اب گھر میں جس جس کو مجھ سے محبت کا دعوی ہو تو اسے کم از کم دو بار تو دینا ہی چاہیے ناں سالگرہ کا تحفہ اپنی محبت کا ثبوت پیش کرنے کو۔ ۔ ۔

مجھے کچھ عجیب سی بات یاد اگئ اس بات پر :grin:


بولنے والے چھ ماہ اللہ کرے ایسا ہی ہو کم از کم میں یہاں سب سوالوں کے جواب لکھ دوں اور میری شرمندگی کچھ کم ہو ۔

نہیں اپ شرمیدہ نہ ہوں ۔اس میں قصور وار ہم سب ہیں کہ اپ سے گپ شپ شروع کر دیتے ہیں اور آپ کو پیچھے مڑنے اور آگے جانے کا موقع ہی نہیں دیتے

کائنات تو بہت پیارا سا نام ہے کیا آپ نے یہ نام خود چنا یا کس نے؟ کائنات کے لیے میں تھریڈ کھولوں گی پہلے سے بُک کر لوں

نام تو مجھے پسند تھا پر رکھا مین نے نہیں۔کائنات کے بابا نے رکھا ہے ۔چلیں میں اسے دکھاؤں گی۔


سوری میری وجہ سے آپ صحیح سے سو نہ سکیں دراصل آپ کی یہاں پر امن سے بہت مشابہت محسوس ہوئی ۔

کو ئی بات نہیں don't be sorry میرا دماغ بھی نا۔۔ایک بار جو بات اجائے تو پھر نہیں نکلتی

آپ کا شکریہ حمزہ کے links دینے کا۔ آرام سے پڑھوں گی :)

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
 

ماوراء

محفلین
یہ بھی ٹھیک رہے گا ۔

ایک بات بتائیں شمشاد بھائی ، یہ یہاں پر کسی رکن کو پوائنٹس کیسے دینا ہوتا ہے ؟ میں یہاں کلک کروں تو آگے میری سمجھ جواب دے جاتی ہے :( یہ ایک ہی بار پوائنٹ دے سکتے ہیں کسی رکن کو یا جو بھی پوسٹ اس قابل لگے تو ہر اس پوسٹ پر دے سکیں گے ؟
شگفتہ، اگر آپ پہلے کسی ممبر کو پوائنٹس دے چکی ہیں، تو دوبارہ اسی کو دینے سے پہلے آپ کو کسی اور ممبر کو دینا ہوں گے۔ اس کے بعد آپ اسی ممبر کو پوائنٹس دے سکتی ہیں۔ (اگر میں ٹھیک ہوں تو۔۔۔)
 
شگفتہ پھر اُس ویب سائٹ کا کیا بنا۔۔؟ کیا آپ کا بلاگ پرسنل ہے۔۔؟ اگر ہے تو وہ کیا کہتے ہیں leave it اور اگر نہیں تو کیا آپ اس کا ربط شیئر کریں گی؟

AA'Mie

آپ کا سبجیکٹ کیا ہے مطلب آپ msc کس مضمون میں کرہی ہیں؟

شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد
اس ربط کو کیا ہوا؟ :)
 

مزمل اختر

محفلین
السلام علیکم

امن معذرت کہ مجھے علم ہی نہیں تھا آپ کی پوسٹ کا۔ بارشوں میں مَیں گُم ہو جاتی ہوں :) کہ انٹرنیٹ دستیاب نہیں ہوتا سو یہی مسئلہ ابھی بھی رہا

ویسے ابھی میں جواب یہاں لکھوں یا ذپ کروں :) اور ہاں مجھ میں مرعوب کرنے کی کوئی ایک بھی بات نہیں ہے اس بات کا تو یقین کر لیں پہلے ہی ، ویسے بھی اب تو ایک اور ایک گیارہ ہیں ہم، ملتے ہیں بریک کے بعد :)
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
 

نسیم اکرم

محفلین
ابھی میرے کنفیوز ہونے کا یہ عالم ہے۔۔یہ پوری کی پوری پوسٹ سیدہ سِس کو ذپ کردی۔۔۔پتہ ہی نہیں چلا۔۔یہاں کا پیغام وہاں لکھ دیا۔۔ :oops:
مجھے یہاں ایڈیٹ کرنے والا آئیکون بھی نظر نہیں آرہا۔ :(
پھر یہ سوالات جو دیئےگئے ہیں۔۔انٹریو کے جوابات کہاں پڑھے جاسکتے ہیں؟ُُ
 
اصل میں یہ ناچیز فورم میں نیا ہےاس لیے سمجھ نہیں آرہا کہ کس طرح اس فورم میں حصّہ لوں۔۔۔۔۔
السلام علیکم محترمی! جس طرح یہ مراسلہ لکھا ہے بالکل اسی طرح سرورق پر موجود لڑیوں کو کھول کر ان میں گفتگو کو آگے بڑھائیے! :)
 
Top