مبارکباد شکریہ اردو محفل بمعہ محفلین

نور وجدان

لائبریرین
محفل دوہزار چودہ میں جوائن کی.اب دوہزار اٹھارہ. پانچ ہزار مراسلے اس عرصے میں مکمل کیے. دو سال کی معیاد دو ہزار سولہ سے اٹھارہ تک تعداد چار ہزار تک رکی رہی. اب اس سال سالگرہ میں کافی گہما گہمی رہی اور ہم نے ہزار کا ہندسہ عبور کرتے پانچ کے ہندسے سے دو عدد مراسلے مزید چرا لیے. بڑھتے مراسلے تو محفلین کی دی گئی محبت کا ثبوت ہے. اس لیے مبارک باد کا دھاگہ ان وصول کردہ محبتوں کا ثبوت ہے ... ... اردو محفل اور محفلین کا شکریہ جنہوں نے اپنی محبت کا مقروض کردیا .... شکریہ سب کا
 
ماشاء اللہ۔
بہت مبارک ہو۔
آپ کی محفل میں شراکت اس لیے قابلِ تعریف اور اہم ہے کہ جو آپ نے محسوس کیا، اور جو خیالات آپ کے ہیں، وہ مستقل مزاجی سے پیش کرتی رہیں۔
اپنے حصے کا کام کرتے رہنا ہی انسان کو مطمئن رکھتا ہے۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
آپ نے محفل کی رونقوں میں خوب اضافہ کیے رکھا۔ خاص طور پر، محفل کی سالگرہ کے دنوں میں آپ کے منفرد آئیڈیاز نے ہمیں بہت متاثر کیا۔ ہم بھی آپ کے متاثرین میں شامل ہیں گویا۔ مبارک باد قبول فرمائیے۔
 
بہت شکریہ تابش بھائی ... کہیں تو میری مستقل مزاجی سامنے آئی:)

آپ نے محفل کی رونقوں میں خوب اضافہ کیے رکھا۔ خاص طور پر، محفل کی سالگرہ کے دنوں میں آپ کے منفرد آئیڈیاز نے ہمیں بہت متاثر کیا۔ ہم بھی آپ کے متاثرین میں شامل ہیں گویا۔ مبارک باد قبول فرمائیے۔

بہت شکریہ فرقان بھائی ...یہی تو احساس ہے! یہی تو خلوص ہے! خلوص ہو تو ہم اک دوسرے سے متاثر ہوتے ہیں اور احساس کرتے ہیں ...ان شاء اللہ اور بھی رونقیں لگیں گی:) محفل، زندہ باد:)

بہت بہت مبارک ہو محترم بہن!
خیر مبارک:)

بہت بہت شکریہ سردار بھائی
آپ کو بہت بہت مبارک ہو!!!
اشاءاللہ!

اللہ مبارک کرے۔ آمین

بہت شکریہ، پیارے محفلین! جواباً محبتیں دینے کا ... سچ تو ہے نا کہ دل اچھے اچھے مراسلے پڑھ کے خوش ہوگیا:)
 
ہائے ہماری غفلت ،
آپ کے پانچ ہزاری منصب کا جشن ہم لڑی بنا کرمنانے والے تھے ، گھریلوں مصروفیات کی وجہ سےآپ کے مراسلوں کی تعداد ہماری نظروں سے اوجھل ہوگئی ۔بہنا یقین کریں اس وقت ہم بہت افسردہ ہیں ۔
ہم اپنا یہ شوق آپ کی اس لڑی میں ہی پورا کیے لیتے ہیں ۔:)

1494382030_2197.gif

2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif

اللہ کریم کا بے حد شکر ہے کہ ہماری بہت پیاری ہردلعزیز نور سعدیہ شیخ بہنا نے محفل کا ایک زبردست اعزاز آج اپنے نام کرلیا ہے ۔
ہم نور بہن کو اس اہم منصب پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
نور بہنا سے یہ امید کرتے ہیں کہ وہ ایسے ہی اپنی خداداد صلاحیت سے محفل کی رونقوں اور خوشیوں میں اضافہ کرتی رہے گی اور
محفل سے ہمیشہ اپنا رشتہ یونہی قائم دائم رکھیں گی۔

qXodyxM.gif

3305868128_1_9_7MSgWYCv.gif
3305868128_1_9_7MSgWYCv.gif
3305868128_1_9_7MSgWYCv.gif
3305868128_1_9_7MSgWYCv.gif

1571779bedfe3de62f6440273d7beb02.gif

Congratulations-Im-Proud-Of-You-Glitter.gif

آپ کے اس اہم منصب پر کچھ پھولوں کے تحائف

28sbgu9.gif

CpEE2tyM0GSCmVDWcdg9hQBMPznR0Oqa_med.jpg

اب آپ کے لیے دعاؤں کے پھول
اللہ کریم آپ کو تاحیات خوشحال فرمائیں اور آپ کی زندگی میں لاتعداد کامیابی اور کامرانیاں عطا فرمائیں ،
اللہ کریم ہمیشہ آپ کو صحت و تندوست فرمائیں ۔ آمین ثم آمین
 
آخری تدوین:

محبت ہے آپ کی ....
خلوص ہے سارا
چاہت کا پیارا احساس
یہ اطمینان جو پیار دینے سے میسر آتا ہے
یہ تحفہ ...... پھول .... اپنا پن ہے یہ تو ...
جزاک اللہ
 
Top