داماد اور سسر

محبوب الحق

محفلین
داماد کے سامنے دسترخوان پہ انڈوں کا سالن پیش کیا گیا تو داماد صاحب بولے
"ابا جان مجھے ان انڈوں کے والدین سے ملنے کا بڑا اشتیاق تھا"
سسر صاحب بولے
برخوردار، یہ بیچارے یتیم ہیں
لہذا انہی کے سر پہ دست شفقت رکھ دیجئے ۔
 
Top