پاکستان ایک نئے روحانی سفر کا آغاز !!

سید عمران

محفلین

جاسم محمد

محفلین
ماروں گھٹنا، پھوٹے آنکھ!
یہ دھاگہ پیش کرنے والے اعتراف کر چکے ہیں کہ اس کی حیثیت مفروضے سے زیادہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف میڈیا سیل نے نوٹ کیا ہے کہ جب سے مریم نواز جیل سے چھوٹی ہیں، تحریک کے خلاف پراپگنڈہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ آئے روز نئے نئے شوشے چھوڑے جاتے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہوتی۔ ان "فیک نیوز" کی روک تھام کیلئے وزیر اطلاعات نے"فیک نیوز بسٹر" ٹویٹر ہینڈل کا اجرا کیا ہے۔ جو تحریک کے خلاف لیگی پراپگنڈہ کا منہ توڑ جواب دے گی۔
میری طرف سے معذرت ۔
 
فرقان احمد

جی ہاں! سب کچھ فریبِ نظر ہے؛ سبھی معاملات کو شوشہ جات کے تناظر میں دیکھا پرکھا جاوے!
 
Top